【視聴数 835664】
【チャンネル名 HUM TV】
【タグ noor hassan drama,Bikhray Hain Hum drama,Bikhray Hain Hum ost,Bikhray Hain Hum – Episode 05,Watch Bikhray Hain Hum Ep 05,Bikhray Hain Hum Ep 05,Bikhray Hain Hum 26th August,Latest Bikhray Hain Hum Ep 05,pakistani drama 2022,pakistani drama,new pakistani drama 2022,pakistani new drama,hum tv dramas 2022,pakistani Best drama 2022,pakistani Movies 2022,Geo Tv,nawal saeed dramas,zoya nasir drama,nawal saeed drama,zoya nasir,Nawal Saeed,pakistan,#SHorts】
Noor hassan….hair style rock…really nice on him….
Roomi bewakuf he jo nand se drti he
Ye cheapest nand
Drama is ok but same toxic relationship 🤦
Roomi ko easa lagrah hai koi store room dya itna bars ghr hai or itna congested room
24:17 Iski Behen Kay Paas Aur koye kaam NHI HAY bs Hasad Kernay aajti hay Baar baar
Naxt Episode
Why r sister inlawys so cruel.
Wapsi pe kangan Khan Gye ,Gary main bazoo khaly han ,hahaaaa
Drama toh bahut achha hai per De Kyon Nahin Aata Hai
Main ye drama Nawal Saeed ki wajah se aur bhi shouk se dekh rehi hun
Rumi should tell her husband or record the talks…why heroine not smart in dramas…
Are 6 Episod kab areh yr
Naic
نائس
*اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــكُمْ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَ كَاتُهُ*
ﺍیک مرتبہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کو سنت سکھا رہے تھے کہ پانی ہمیشہ دیکھ کر پینا چاہیئے, اور تین سانسوں میں پیو، اتفاق سے ایک یہودی بھی چھپ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ باتیں سن رہا تھا ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ہماری جانیں، ہمارا مال سب کچھ قربان، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کلام میں تاثیر ہی ایسی تھی کہ مسلمان ہو یا غیر مسلم، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے متاثر ضرور ہوتے. رات کو سوتے سوتے اس یہودی کو جو ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں سن رہا تھا ، پیاس لگی، بہت زور کی پیاس محسوس ہوئی ، جب اس یہودی کو پیاس لگی تو وہ اپنی بیوی سے بولا کہ مجھے اچھی طرح دیکھ کر پانی پلاﺅ.
بیوی بولی: آپ کیسی باتیں کرتے ہیں، چراغ بجھا چکی ہوں، رات کا وقت ہے کیا دیکھ کے پانی پلاﺅں؟ ایسے ہی پی لیجیے . پانی تو صاف ستھرا ہوتا ہے گھر کا ہمارے.
. یہودی کو بڑا غصہ آیا، بیوی سے بولا کہ ”چراغ جلاﺅ“ اور روشنی میں مجھے پانی دیکھ کر پلاﺅ، بیوی بک جھک کر تی اٹھی، سمجھی کہ شوہر پاگل ہو گیا ہے آخر یہودی خود اٹھا اور چراغ روشن کیا، چراغ کی روشنی میں اس کی بیوی نے دیکھا کہ اندھیرے میں وہ جو پانی اپنے شوہر کے پینے کے لیے لائی تھی اس میں ایک سیاہ بچھو (عقرب) تیر رہا ہے، یہودی بھی دیکھ کر حیران ہو گیا، اس پانی میں سیاہ بچھو تیر رہا تھا. بیوی کو اس نے تمام ماجرا کہہ سنایا کہ کس طرح اس نے چھپ کر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں سنی تھیں کہ ” پانی ہمیشہ دیکھ کر پینا چاہیے “. صبح کو وہ یہودی ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو اور رات کا واقعہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا دیا
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تبسم فرمایا. یہودی بولا ;اے اللہ کے رسول جس مذہب کی احتیاط انسان کی جان بچا لے تو وہ مذہب خود پورے انسان کو دوزخ کی آگ سے کیوں کر نہ بچائے گا –
پلیز مسلم بھائی بھین سے رکویسٹ ہیں دعا کرے سیلاب والوں پر اللہ پاک اپنی رحمت فرمائے آمین ثم آمین 🤲💝
Noor ❣️❣️❣️
Noor best actor
Noor hassan amazing actr